the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

ملک میں 'بڑھتی عدم رواداری' پر دیے اپنے بیان کی سوشل میڈیا میں تنقید کے بعد بالی وڈ اداکار عامر خان نے آج کہا کہ ہندوستان ایک نہایت روادار ملک ہے لیکن وہ وزیر اعظم نریندر مودی سے معاشرے میں نفرت اور منفی سوچ پھیلانے والے لوگوں کو کنٹرول کرنے



کی اپیل کرتے ہیں۔
عامر نے ایک نیوز چینل کو دیئے ایک انٹرویو میں کہاکہ کچھ لوگ نفرت پھیلا رہے ہیں، ملک کو توڑنے والی باتیں بول رہے ہیں اور اس طرح کے لوگ ہر مذہب میں موجود ہیں۔
صرف وزیر اعظم ان سب کو روک سکتے ہیں کیونکہ وہ ہمارے وزیر اعظم ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.